صوبے بھر میں 25 ہزار نوجوان مرد و خواتین کو ڈیجیٹل معیشت میں شامل کررہے ہیں،عاطف خان

پشاور:خیبر پختونخوا کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں 25 ہزار نوجوان مرد و خواتین کو ڈیجیٹل معیشت میں شامل کرنے اور انہیں ڈیجیٹل کاروبار کے قابل … Continue reading صوبے بھر میں 25 ہزار نوجوان مرد و خواتین کو ڈیجیٹل معیشت میں شامل کررہے ہیں،عاطف خان